رئیس المتغزلین

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - غزل کا بادشاہ۔ "مولٰنا حسرت موہانی کو . رئیس المتغزلین کہا جاتا ہے۔"      ( ١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ٩٤ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم صفت 'رئیس' کو حرفِ تخصیص 'ال' کے ذریعے عربی ہی سے مشتق اسم جمع 'متغزلین' کے ساتھ ملانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اور اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے تحریراً ١٩٨٥ء میں "کشاف تنقیدی اصطلاحات" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - غزل کا بادشاہ۔ "مولٰنا حسرت موہانی کو . رئیس المتغزلین کہا جاتا ہے۔"      ( ١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ٩٤ )

جنس: مذکر